کراچی کی عوام کو ایک قطرہ پانی کا نہ دینے والے انقلاب لانے کی بات کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال برس پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبوں کو اختیارات مل گئے مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کے مسائل بہت ہیں لیکن کسی کو فکر نہیں ،یہاں جلسے ہو رہے ہیں، بلاول انقلاب لانا چاہ رہے ہیں … کراچی کی عوام کو ایک قطرہ پانی کا نہ دینے والے انقلاب لانے کی بات کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں