شہر قائد میں بارش کے بعد کرنٹ لگنے سے کتنی ہوئیں اموات؟ وزیر توانائی برس پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بارش کے بعد اب پانی کافی جگہوں سے نکل چکا ہے،بارش سے 12 اموات ہوئی تھیں جس پر بھاری جرمانے کیے گئے، وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا مزید کہنا تھا کہ کے الیکٹرک بارش کے باعث … شہر قائد میں بارش کے بعد کرنٹ لگنے سے کتنی ہوئیں اموات؟ وزیر توانائی برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں