کراچی میں بارش کے باعث مختلف سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں گزشتہ روز موسلا دھار بارش کے باعث مختلف سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں ،لیاقت آباد 10 نمبر پر مال بردار ٹرک سڑک پر دھنس گیا،حسن اسکوائر کے قریب کوچ گڑھے میں دھنس گئی،حسن اسکوائر جانے والی سڑک بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار … کراچی میں بارش کے باعث مختلف سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار پڑھنا جاری رکھیں