شہر قائد میں غیرت کے نام پر نوجوان نے بہن اور رشتے دار کو قتل کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی کے علاقے منگھوپیر غازی گوٹھ کے رہائشی نے غیرت کے نام پر بہن اور رشتہ دار کو قتل کر دیا۔ گرفتار ملزم واقپ ولد اکرم خان کی نشاندہی پر ملیر سٹی کے علاقے جوہرآباد سے مرد اور عورت کی دو روز پرانی لاشیں برآمد کر … شہر قائد میں غیرت کے نام پر نوجوان نے بہن اور رشتے دار کو قتل کر دیا پڑھنا جاری رکھیں