کراچی میں پاک فوج کاریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن جاری،کونسے انڈر پاس کر دیئے کلیئر؟ بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں پاک فوج کاریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے انجینئرز نے گزری انڈر پاس کلیئرکردیا،کے پی ٹی پی سوک سنٹر،محسن بھوپالی اور گولیمار انڈرپاس کوٹریفک کیلئے کھول دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر … کراچی میں پاک فوج کاریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن جاری،کونسے انڈر پاس کر دیئے کلیئر؟ بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں