کراچی اور دیگر سندھ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے ۔ صدرمملکت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی کے مسائل کے حل کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومت کے تعاون کی مثبت پیش رفت کو سراہا ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم عمران کی جانب سے کراچی کے مسائل کے حل کیلئے … کراچی اور دیگر سندھ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے ۔ صدرمملکت پڑھنا جاری رکھیں