کشمیر پر پوری قوم متحد ہے، قومی پارلیمانی کانفرنس سے چیئرمین سینیٹ کا خطاب

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پوری قوم متحد ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت کشمیرسےمتعلق قومی پارلیمانی کانفرنس کا آغاز ہو چکا ہے، صادق سنجرانی نے ابتدائی کلمات ادا کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر پوری قوم متحد ہے … کشمیر پر پوری قوم متحد ہے، قومی پارلیمانی کانفرنس سے چیئرمین سینیٹ کا خطاب پڑھنا جاری رکھیں