کشمیر پر فیصلے کا وقت آ گیا، فوج آج کے دن کیلیے تیار ہوئی، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دھیر کوٹ میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے کشمیر کو پاکستان سے ملانے کا فیصلہ کیا ہے ،مارچ تک کشمیر کا فیصلہ ہو جائے گا پاکستان پر حملہ ہوا تو پھر بھارتی مندروں میں گھنٹیاں نہیں بجیں گی، شیخ … کشمیر پر فیصلے کا وقت آ گیا، فوج آج کے دن کیلیے تیار ہوئی، شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں