مقبوضہ کشمیر،حالات سمجھ سے بالا تر، ایسا لگ رہا ہے کہ کچھ بڑا ہونے والا ہے، میر واعظ عمر فاروق

میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ کسی بھی عدالتی ، قانونی یا سیاسی اقدامات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت و ہیئت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتااور آج نہیں تو کل اس مسئلہ کو حل کرنا ہی ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ سے قبل … مقبوضہ کشمیر،حالات سمجھ سے بالا تر، ایسا لگ رہا ہے کہ کچھ بڑا ہونے والا ہے، میر واعظ عمر فاروق پڑھنا جاری رکھیں