کشمیر ہمارا ہے اور سارے کا سارا ہے، کشمیریوں سے یکجہتی کیلیے صحافیوں کا ملک گیر احتجاج

پاکستانی صحافیوں کی ملک گیر تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام آج جمعہ کو صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت مختلف شہروں میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا، لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی قیادت رانا محمد عظیم نے کی،فیصل آباد، سیالکوٹ، ایبٹ آباد، مظفر آباد میں بھی صحافی کشمیر کے … کشمیر ہمارا ہے اور سارے کا سارا ہے، کشمیریوں سے یکجہتی کیلیے صحافیوں کا ملک گیر احتجاج پڑھنا جاری رکھیں