کشمیر ہر پاکستانی کے خون میں دوڑتا ہے، تحریک آزادی کامیاب ہو گی، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کوئی ہتھیارکشمیریوں کےحق خودارادیت کودبانہیں سکتا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ کشمیرہرپاکستانی کےخون میں دوڑتاہے، انشااللہ کشمیریوں کی تحریک آزادی کامیاب ہوگی،کشمیرایک سیاسی اورقانونی جدوجہدہے، میجر جنرل آصف غفور نے مزید کہا … کشمیر ہر پاکستانی کے خون میں دوڑتا ہے، تحریک آزادی کامیاب ہو گی، ترجمان پاک فوج پڑھنا جاری رکھیں