مسئلہ کشمیر، جنگی بنیادپر سفارتی محاذ آرائی کی ضرورت ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سب کیلئے خطرہ ہے۔ مودی کے عزائم سب کے سامنے آچکے ہیں۔حالات کا تدبر کےساتھ مقابلہ کرنا ہے۔ ہمیں مناسب وقت پر اقدامات اٹھانا ہوں گے۔ آزادکشمیر اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر … مسئلہ کشمیر، جنگی بنیادپر سفارتی محاذ آرائی کی ضرورت ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر پڑھنا جاری رکھیں