کشمیر کے حالات کو معمول پر لایا جائے، بھارتی سپریم کورٹ کا بڑّا فیصلہ

مودی سرکار کو بھارتی سپریم کورٹ میں منہ کی کھانا پڑی، عدالت نے کشمیر کے حالات معمول پر لانے کا حکم دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے بھارتی حکومت کو حکم دیا کہ مقبوضہ کشمیر کے حالات معمول پر لائے جائیں، بھارتی سپریم کورٹ … کشمیر کے حالات کو معمول پر لایا جائے، بھارتی سپریم کورٹ کا بڑّا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں