مشاورتی کونسل برائے امور خارجہ کا آٹھواں اجلاس،کشمیر کیلیے ہر فورم پر جائیں گے، قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت مشاورتی کونسل برائے امور خارجہ کا آٹھواں اجلاس آج ہوا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں سابق خارجہ سیکریٹریز،ماہرین بین الاقوامی امور اور دیگر اراکین مشاورتی کونسل کے اجلاس میں شریک تھے، اجلاس میں مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں … مشاورتی کونسل برائے امور خارجہ کا آٹھواں اجلاس،کشمیر کیلیے ہر فورم پر جائیں گے، قریشی پڑھنا جاری رکھیں