کشمیر کا ساتھ نہ دیا تو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی قسمت کا فیصلہ وہاں کے نوجوانوں کی جدوجہد کرے گی ،23 دن سے ہٹلراورخونخوارمودی کی وجہ سے کشمیر سے بارود کی بو آ رہی ہے، پاکستان پر حملہ ہوا تو پھر بھارتی مندروں میں گھنٹیاں نہیں بجیں گی، شیخ رشید کا دوٹوک … کشمیر کا ساتھ نہ دیا تو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی، شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں