کشمیر،کرفیو کا 54 واں روز،آج جمعہ کو کرفیو توڑ کر سرینگر کے لالچوک پہنچنے کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی جانب سے کرفیو کو 54 واں دن ہو چکا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 54 واں روز ہو چکا ہے، بھارت سرکار نے کشمیر میں کرفیو لگا کر وادی کو جیل خانہ بنایا ہوا ہے، کشمیری گھروں میں محصور ہیں اور ضروریات … کشمیر،کرفیو کا 54 واں روز،آج جمعہ کو کرفیو توڑ کر سرینگر کے لالچوک پہنچنے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں