مقبوضہ کشمیر، حریت کانفرنس کے ترجمان کی گرفتاری پر سید علی گیلانی کا شدید ردعمل

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کے ترجمان غلام احمد گلزار کو گرفتار کر لیا ہے جس پر حریت کانفرنس جموں کشمیر کے چیئرمین سید علی گیلانی نے شدید مذمت کی ہے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز نے ان دنوں‌ کشمیری لیڈروں کی گرفتاریوں‌ اور نظربندیوں‌ کا سلسلہ تیز … مقبوضہ کشمیر، حریت کانفرنس کے ترجمان کی گرفتاری پر سید علی گیلانی کا شدید ردعمل پڑھنا جاری رکھیں