کشمیر میں کرفیو ختم کرنے کی خبریں ، اصل حقیقت کیا ہے؟ حریت رہنما بول پڑے

بھارتی میڈیا کی مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ختم کرنے کی خبریں جھوٹی اور پروپیگنڈہ ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حریت رہنما عبدالحمید لون نے کرفیو ختم کرنے کی خبروں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ 55 روز سے کشمیر مسلسل لاک ڈاون میں ہے اور نظام زندگی مفلوج ہے ،فون،انٹرنیٹ سروس، … کشمیر میں کرفیو ختم کرنے کی خبریں ، اصل حقیقت کیا ہے؟ حریت رہنما بول پڑے پڑھنا جاری رکھیں