کشمیر میں کرفیو کے 2 ماہ، ایل او سی توڑنے بارے وزیراعظم کا بیان آ گیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انسانی امداد کے لئے ایل او سی کراس کرنا بھارتی بیانیے کو تقویت دینا ہو گی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے غیر انسانی عمل کرتے ہوئے 2ماہ … کشمیر میں کرفیو کے 2 ماہ، ایل او سی توڑنے بارے وزیراعظم کا بیان آ گیا پڑھنا جاری رکھیں