مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ طرز کے حملے کا ہائی الرٹ،بھارت نے بڑا قدم اٹھا لیا

بھارت سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں کسی بڑے حملے کو مدنظر رکھتے ہوئے 50 فوجی گاڑیاں ہر وقت تیار رکھنے کا حکم دیا ہے دوسری جانب شوپیاں پلوامہ شاہراہ پر سول گاڑیوں کے رکنے پر پابندی لگا دی بھارت کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، کہا سرحد پار سے عسکریت پسند آ رہے ہیں کشمیر … مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ طرز کے حملے کا ہائی الرٹ،بھارت نے بڑا قدم اٹھا لیا پڑھنا جاری رکھیں