کشمیر میں آر ایس ایس کو مودی سرکار کی سرپرستی حاصل ہے، رحمان ملک

سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت درپیش مسائل میں سے سب سے بڑا مسئلہ دہشتگردی کا ہے ، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے انٹرپارلیمنٹری یونین کانفرنس سےمقبوضہ کشمیرمیں بھارتی دہشتگردی کواجاگرکیا ،دہشتگردی کے … کشمیر میں آر ایس ایس کو مودی سرکار کی سرپرستی حاصل ہے، رحمان ملک پڑھنا جاری رکھیں