پاکستان کی کشمیر پر مثبت خارجہ پالیسی کی وجہ سے بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، فخر امام

کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی مثبت خارجہ پالیسی کی وجہ سے بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام نے بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول معاہدے کی خلاف ورزی … پاکستان کی کشمیر پر مثبت خارجہ پالیسی کی وجہ سے بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، فخر امام پڑھنا جاری رکھیں