کشمیر پرتوجہ چاہتا ہوں،سوشلسٹ انٹرنیشنل آواز بلند کرے، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کی ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہونے کی حیثیت سےمسئلہ کشمیر پرتوجہ چاہتا ہوں ، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری نے ایک بیان میں کہا کہ سوشلسٹ انٹرنیشنل سے وابستہ سیاسی جماعتیں کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالی پرآوازبلند کریں … کشمیر پرتوجہ چاہتا ہوں،سوشلسٹ انٹرنیشنل آواز بلند کرے، بلاول پڑھنا جاری رکھیں