ہمیشہ کشمیریوں کا ساتھ دیں گے، جنرل زبیرمحمود حیات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیرمحمود حیات نے کہا ہے کہ کشمیر سب کا مسئلہ ہے ،ہمیشہ کشمیریوں کا ساتھ دیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیرمحمود حیات نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ کشمیر سب کے دلوں میں بستا ہے،کشمیریوں کی … ہمیشہ کشمیریوں کا ساتھ دیں گے، جنرل زبیرمحمود حیات پڑھنا جاری رکھیں