کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم کوئی شہادت نہیں بھولے،زندہ قومیں اپنے شہدا کو یاد رکھتی ہیں، کشمیریوں پر ظلم ہمارے صبر کی آزمائش ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوم دفاع کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہوئی جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل قمر … کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان پڑھنا جاری رکھیں