نہتا کشمیری کسمپرسی کی حالت میں اللہ اور ہماری طرف دیکھ رہا ہے ،قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نہتا کشمیری کسمپرسی کی حالت میں اللہ اور ہماری طرف دیکھ رہا ہے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بحث ہوئی، تقاریر ہوئیں … نہتا کشمیری کسمپرسی کی حالت میں اللہ اور ہماری طرف دیکھ رہا ہے ،قریشی پڑھنا جاری رکھیں