کشمیری نوجوان ہتھیار اُٹھا سکتے ہیں۔ برہان وانی کے والد کی گفتگو

برہان مظفر وانی کے والد مظفر وانی کا کنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بہت خاموشی ہے جو یہ طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تین برس قبل 2016ء میں شہید ہونے والے کشمیری مجاہد برہان مظفر وانی کے … کشمیری نوجوان ہتھیار اُٹھا سکتے ہیں۔ برہان وانی کے والد کی گفتگو پڑھنا جاری رکھیں