کشمیریوں کو بولنے دو، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مظالم پر ویڈیو جاری کر دی

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے اپنی ویڈیو رپورٹ میں کشمیریوں‌ پر ہونے والے بھارتی مظالم کو بیان کر کے بھارت سرکار کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے 40 روز مکمل ہونے پر ایک ویڈیو … کشمیریوں کو بولنے دو، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مظالم پر ویڈیو جاری کر دی پڑھنا جاری رکھیں