یوم الحاق پاکستان پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دیا کشمیریوں کو اہم پیغام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج کے دن کشمیر کی حقیقی قیادت نے الحاق پاکستان کا تاریخی فیصلہ کیا تھا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی ظلم و جبر او رغیر قانونی قبضے کے باوجود کشمیری اپنے فیصلے پر کھڑے … یوم الحاق پاکستان پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دیا کشمیریوں کو اہم پیغام پڑھنا جاری رکھیں