کشمیریوں کا مقدمہ جہاد سمجھ کر لڑ رہے ہیں، وزیراعظم کا پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے، کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، مودی کی فاشسٹ‌ حکومت کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے، عمران خان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اعتماد … کشمیریوں کا مقدمہ جہاد سمجھ کر لڑ رہے ہیں، وزیراعظم کا پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب پڑھنا جاری رکھیں