کشمیر ہائی وے کا نام سرینگر ہائی وے رکھ دیا گیا،سائن بورڈ نصب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سرینگر ہائی وے رکھ دیا ہے سرینگر ہائی وے کے نئے نام سے ڈائریکشن بورڈز اور سائن بورڈ نصب کر دیئے گئے ہیں حکومت نے وفاقی دارلحکومت سے کشمیر جانے والی شاہراہ کشمیر … کشمیر ہائی وے کا نام سرینگر ہائی وے رکھ دیا گیا،سائن بورڈ نصب پڑھنا جاری رکھیں