کے الیکٹرک میں نجکاری کے باوجود بہتری نہیں آ رہی،چیئرمین نیپرا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ،اووربلنگ سے متعلق سماعت ہوئی سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو مکمل تیاری کے ساتھ پیش ہونےکی ہدایت کی ہے،درخواست گزار نے کہا کہ نیپراکوکے الیکٹرک کیخلاف کارروائی کیلیے خط لکھا، جواب نہیں دیا،عدالت نے درخواست گزار کو تیاری کے ساتھ پیش ہونے کا … کے الیکٹرک میں نجکاری کے باوجود بہتری نہیں آ رہی،چیئرمین نیپرا پڑھنا جاری رکھیں