خبردار، وزیراعلیٰ‌ کو ووٹر مل نہ لیں، خاردار تاریں لگانے پر شہری پھٹ پڑے

وزیراعلیٰ‌ پنجاب سردارعثمان بزدار نے بدھ کے دن چکوال کا دورہ کیا اور صحت کارڈ تقسیم کرنے کے حوالہ سے منعقدہ تقریب سے خطاب کیا ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ‌ پنجاب سردار عثمان بزدار کے دورہ چکوال کے موقع پر تقریب کا اہتمام اک بڑے ہال کے اندر کیا گیا تھا، … خبردار، وزیراعلیٰ‌ کو ووٹر مل نہ لیں، خاردار تاریں لگانے پر شہری پھٹ پڑے پڑھنا جاری رکھیں