خادم رضوی پر عائد ہو گی فرد جرم، عدالت نے بلا لیا

تحریک لبیک کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوری پر 31 اگست کو فرد جرم عائد کی جائے گی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے خادم حسین رضوری کو 31 اگست کو طلب کر لیا، خادم حسین رضوی پر اس روز سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ … خادم رضوی پر عائد ہو گی فرد جرم، عدالت نے بلا لیا پڑھنا جاری رکھیں