خادم رضوی کا مشن جاری رکھیں گے، مذہبی جماعت کے سربراہ کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق علامہ خادم رضوی کے نماز جنازہ سے قبل دینی جماعت کے سربراہ نے خادم رضوی کا مشن جاری رکھنے کا اعلان کر دیا سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ عشق رسول میں جینا اور مرنا اور ناموس رسالت کا تحفظ کرنااہل حق … خادم رضوی کا مشن جاری رکھیں گے، مذہبی جماعت کے سربراہ کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں