خلیل الرحمن قمر کا ’ارطغرل غازی‘ جیسا ڈرامہ پاکستان میں بنانے کا اعلان

پاکستان کے نامور مصنف خلیل الرحمن قمرنے ترکش ڈرامے’ارطغرل غازی‘ جیسی کہانی لکھنے کا اعلان کر دیا- باغی ٹی وی : پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین ڈارمے ’میرے پاس تم ہو‘ کے مصنف خلیل الرحمن قمر نے حال ہی میں ایک ٹاک شو کے دوران کہا ہے کہ وہ تُرک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ … خلیل الرحمن قمر کا ’ارطغرل غازی‘ جیسا ڈرامہ پاکستان میں بنانے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں