عمران خان بڑا ضدی ہے یہ چھوٹےموٹےلانگ مارچ سے نہیں گھبرائےگا:مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد :عمران خان بڑا ضدی ہے یہ چھوٹےموٹےلانگ مارچ سے نہیں گھبرائےگا:مولانا فضل الرحمن نے حکومت کے خلاف بڑا طویل مدتی لانگ مارچ کرنے کی دھمکی دے دی ، اطلاعات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ایک دن کا نہیں کئی دن ٹھہرنا پڑے … عمران خان بڑا ضدی ہے یہ چھوٹےموٹےلانگ مارچ سے نہیں گھبرائےگا:مولانا فضل الرحمن پڑھنا جاری رکھیں