خان صاحب آپکے لیے ایک آفر ہے استعفی دو اور گھر جاؤ،جنید سلیم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے حکومت پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اینکر پرسن جنید سلیم نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ دینے کا کہہ دیا، جنید سلیم کا … خان صاحب آپکے لیے ایک آفر ہے استعفی دو اور گھر جاؤ،جنید سلیم پڑھنا جاری رکھیں