خراٹے روکنے والا تکیہ

خراٹے روکنے والا تکیہ ماہرین نے نورا نامی ایک تکیہ تیار کیا ہے جو خراٹوں کو روکنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے کینیڈین کمپنی کی جانب سے تیار کردہ اس تکیے کے اندر الیکٹرانک نظام نصب ہے جو خراٹے کی آواز سن کر تکیے کو پھیلاتا اور سُکیڑتا ہے اس طرح خراٹے لینے والے … خراٹے روکنے والا تکیہ پڑھنا جاری رکھیں