صحافیوں کے خلاف کچھ ہوا تو سپریم کورٹ دیوار بن جائے گی، سپریم کورٹ

خط یا اخباری خبر پر نوٹس لینے کی روایات موجود ہیں، سپریم کورٹ سپریم کورٹ میں از خود نوٹس لینے کے اختیارات کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی صدر پاکستان بار خوش دل خان نے عدالت میں کہا کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کا نوٹ پڑھنا چاہتا ہوں،قائمقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے … صحافیوں کے خلاف کچھ ہوا تو سپریم کورٹ دیوار بن جائے گی، سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں