مارگلہ ہلز پرآگ لگا کر ویڈیو بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ درج

مارگلہ ہلز میں آگ لگا کر ویڈیو بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کے 3 ساتھی گرفتار کر لئے گئے ہیں گرفتار افراد میں پروڈیوسر، کیمرہ مین اور ویڈیو ایڈیٹر شامل ہیں تینوں افراد کو تھانہ کوہسار منتقل کردیا گیا ،ملزمان کی نشاندہی پر خاتون ٹک ٹاکر کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیم لاہور روانہ ہو … مارگلہ ہلز پرآگ لگا کر ویڈیو بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں