خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول کے لاڑکانہ میں سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ٹیم نے لاڑکانہ شہر کے رہائشی 35 سالہ ملزم غلام مرتضیٰ مشوری کو ریونیو کالونی سے … خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار پڑھنا جاری رکھیں