پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کے دوران زخمی ہونیوالی خاتون ایم پی اے کی حالت تشویشناک

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران تشدد سے زخمی ہونے والی خاتون رکنِ اسمبلی آسیہ امجد کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے چکوال سے تعلق رکھنے والی زخمی خاتون ایم پی اے آسیہ امجد موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہیں آسیہ امجد چیئرپرسن پارلیمانی کمیٹی برائے ہائیر ایجوکیشن ہیں انہیں تین روز قبل … پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کے دوران زخمی ہونیوالی خاتون ایم پی اے کی حالت تشویشناک پڑھنا جاری رکھیں