کیا واقعی ن لیگ کو توڑنے کی کوشش جاری ہے؟ عدالت پیشی کے موقع پر خواجہ آصف نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما خواجہ آصف کو آج احتساب عدالت میں پیشی ہو گی احسن اقبال،مریم اورنگزیب،رانا ثنا اللہ اور شاہنواز رانجھا عدالت پہنچ گئے،ن لیگی رہنما خواجہ آصف کو احتساب عدالت اسلام آباد پہنچا دیا گیا عدالت پیشی کے موقع پر صحافی نے خواجہ آصف سے سوال کیا … کیا واقعی ن لیگ کو توڑنے کی کوشش جاری ہے؟ عدالت پیشی کے موقع پر خواجہ آصف نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں