خواجہ سرا کے گھر گھس کر گھناؤنا کام کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی پولیس کی فوری کاروائی، ٹرانسجینڈرز کے گھر زبردستی گھس کر تشدد کرنے اور موبائیل فون و نقدی چھین کر فرار ہونے والے 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے ترجمان پولیس کے مطابق ٹرانسجینڈرز کی درخواست پر تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا،ایس پی پوٹھوہار ڈؤیژن … خواجہ سرا کے گھر گھس کر گھناؤنا کام کرنے والے 2 ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں