خواجہ آصف پر سیاہی سیالکوٹ میں دو سال پہلے کسی نے پھینکی جبکہ منہ کالا اسمبلی میں اسد عمر نے کیا، عثمان بسرا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس میں خواجہ آصف کی تقریر کے بعد اسد عمر نے خواجہ آصف اور ن لیگ کو کھری کھری سنائی تھیں اس پر تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب حکومت کے ترجمان عثمان بسرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے … خواجہ آصف پر سیاہی سیالکوٹ میں دو سال پہلے کسی نے پھینکی جبکہ منہ کالا اسمبلی میں اسد عمر نے کیا، عثمان بسرا پڑھنا جاری رکھیں