خواجہ برادران کیس میں نیب نے کیا غلطی کی؟ عدالت میں دلائل

خواجہ برادران کی بریت کی درخواست پر عدالت میں سماعت جاری ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں خواجہ برادران بریت کی درخواست پرسماعت شروع ہو گئی ہے ، جیل حکام نے خواجہ برادران کو احتساب عدالت پہنچا دیا ہے، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، … خواجہ برادران کیس میں نیب نے کیا غلطی کی؟ عدالت میں دلائل پڑھنا جاری رکھیں