خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواجہ سراؤں کا ان کی تعلیمی قابلیت کے مطابق تمام ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ عحید کی جانب سے جمع کرائی گئی ،قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ … خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا پڑھنا جاری رکھیں