کھیل کی ترقی و خوشحالی کے لیے پی سی بی کی پانچ سالہ حکمت عملی جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے آج اپنی پانچ سالہ حکمت عملی جاری کردی ہے۔ اس کا مقصد پاکستان کرکٹ بورڈ کو دنیا بھر میں ایک بلند پایہ اور معتبر کرکٹ بورڈ کے طور پر سرفراز کرنا ہے۔ بورڈ آف گورنرز اس حکمت عملی کی منظوری دے چکا ہے۔ "ہماری … کھیل کی ترقی و خوشحالی کے لیے پی سی بی کی پانچ سالہ حکمت عملی جاری پڑھنا جاری رکھیں