کراچی دھماکہ،وزیراعلیٰ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

کراچی دھماکہ،وزیراعلیٰ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مسکن چورنگی دھماکے کا نوٹس لے لیا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی سے واقع کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ، وزیراعلیٰ سندھ نے زخمیوں کے لئے فوری طبی امداد کا بندوبست … کراچی دھماکہ،وزیراعلیٰ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی پڑھنا جاری رکھیں